باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے ہیڈکوارٹر ہسپتال باجوڑ کا دورہ کیا جہا ں انہوں نے تحصیل ماموند ڈمہ ڈولہ کے بم دھماکہ میں زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی خیرت دریافت کی اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنرنے بم دھماکے میں شہید ہونے والے عبدالستار اور ابراہیم کے بلندرجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنرنے ہسپتال کے ایم ایس کو بم دھماکہ کے زخمیوں کو ہر ممکن علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے