شرینگل(نمائندہ مانند)دیر بالا،کنگ سلمان ریلیف نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا۔کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں اپنی امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 19000 ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا تاکہ سیلاب متاثرین کو سخت سردی میں ریلیف میسر ہو۔اس ونٹر پیکج کے تحت خیبر پختونخواہ کے 5 اضلاع جن میں (اپر چترال، لوئر چترال، اپر دیر، اپر سوات، اور اپر کوہستان) میں 11000 ونٹر ریلیف پکیج تقسیم کئے گئے۔ جبکہ بلوچستان کے 4 اضلاع جن میں (قلات، سوراب، قلعہ سیف اللہ، اور زیارت) میں 8000 ونٹر ریلیف پکیج تقسیم کئے گئے۔ ونٹر پیکیج میں 2 عدد رضائیاں مردانہ زنانہ گرم شالیں اور بچوں و بڑوں کے لیے گرم ملبوسات شامل بیں۔ کنگ سلمان سینٹر کا یہ ریلیف پیکیج NDMA، PDMAs، RR&SD، UN missions، مقامی حکومتوں اور حیات فاؤنڈیشن کی مدد سے شفاف طریقے سے تقیسم کئے گئے۔جس سے مجموعی طور پر صوبہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 1 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد مستفید ہو

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے