اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)سینئر قانون دان شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیئے گئے۔وزرات بین الصوبائی رابطہ نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی منظوری سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کے لئے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر لگایا گیا، شاہ خاور بورڈ آف گورنرز مکمل ہونے پر الیکشن کرائیں گے۔ چیئرمین کے انتخاب کے لئے 4فروری 2024 تک کی ڈیڈ لائن ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے