باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوارالحق کی زیر صدارت انسداد پولیو کمپین کے کارکردگی کے حوالے سے ڈی سی آفس میں ایوننگ ریویو میٹنگ کا انعقاد۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل کمال، محکمہ صحت،اور ڈی ای او سی ممبران نے شرکت کی۔ڈی ای او سی نمائندہ نے ڈپٹی کمشنر کو جاری پولیو کمپین کے پہلے روز ٹیموں کی کارکردگی،،کوریج,ریفیوزل اور سیکیورٹی ایشوز کے حوالے سے تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔ ڈپٹی کمشنر نے انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی اور درپیش مشکلات کا تفصیلی جائزہ لیا اور سیکیورٹی ایشوز کے حوالے سے نمائندہ باجوڑ پولیس کو بروقت سیکیورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے احکامات جاری کی۔انہوں نے انتظامی افسران اور پولیو سے متعلقہ محکموں کے افسران کو ریفیوزل کیسز اگلے دن کے اندر کور کرنے سے متعلق بھی سختی سے ہدایات جاری کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے