دیر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر لویر محمد فواد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاالدین احمد نے دیر پائین میں جاری پولیو مہم کا جائیزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے چکدرہ ٹرانزٹ پوائینٹ پر بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے اور ایریا انچارج کے ساتھ ساتھ پولیوں ٹیموں کی کارکردگی، سیکورٹی کا جائیزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا اور ٹیم ورک کے طور پر مطلوبہ ہدف کو کور کرنے کی ہدایت کی۔ واضح رہے ضلعی انتظامیہ کے تمام آفیسر، اسسٹنٹ / ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اپنے اپنے سب ڈویژن میں جاری پولیو مہم کی نگرانی اور مانیڑنگ کررہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے