اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے یکم دسمبر کو انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔کور کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے، پارٹی میں باقی عہدوں پر انتخابات کروائے جائیں گے۔ جمعہ کو انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی وکیل کی جواب جمع کرانے مہلت کی استدعا منظور کر لی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے