کوہاٹ (مانند نیوز)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کوہاٹ کی مین بازار میں کاروائیاں فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی خصوصی ہدایات پر ٹیم کوہاٹ نے جدید موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے مین بازار میں مختلف ملک شاپ کی انسپکشن کی اور دودھ کو موقع پر چیک کیا گیا۔