ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال کی زیر صدارت کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ ریکارڈ کا انعقاد ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد منعقد ہوا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ڈی سی سجاد خان نے کمپیوٹرائزیشن کے موجودہ صوتحال اور گزشتہ ہفتے کے پراگریس پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر پراگریس کو غیر تسلی بخش قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی ہدایات کے مطابق ایبٹ آباد کے بقایا مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن ایک مہینہ میں مکمل کی جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ڈی سی محمد سجاد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ارشد محمود، تحصیلدار ایبٹ آباد گل رحمان اور دیگر متعلقہ ریوینیو سٹاف نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے