اسلام آباد (مانند نیوز )چینی ائیرلائن چائینہ سدرن نے لاہور کے لئے ہفتہ وار 3پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔ چینی ائیرلائن گوانگ زو سے لاہور ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ پروازوں کا آغاز 20دسمبر سے کیا جائے گا، پروازوں کے آغاز کا مقصد پاکستانی تاجروں اور طلبا کو سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔