پبی (مانند نیوز) علا مہ اقبال پبلک سکول خان شیر گڑھی پبی میں تقسیم انعا مات کی تقریب منعقد ہو ئی جس کے مہمان خصو صی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر نو شہرہ شاہ جہان خان تھے تقریب میں سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر پبی سہیل خان در انی اے ایس ڈی ای او پبی اختر محمد اے ایس ڈی ای او سر کل رسالپور سیف اللہ سمیت دیگر مہمانوں نے شر کت کی تقریب سے مہمان خصو صی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر نو شہرہ شاہ جہان خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تعلیم کے بغیر تر قی نا ممکن ہے امتحا نات میں پوزیشن لینے والے طلباء سے دیگر طلباء میں مقا بلے کا رحجان بڑھتا ہے بچے تعلیم پر بھر پور تو جہ دیں طلباء مثبت سر گر میوں میں حصہ لیا کریں جن طلباء نے امتحان میں پو زیشن نہیں لیا ہے اور آئندہ امتحا ن کے لئے تیاریاں کریں اور محنت کر کے آپ بھی پو زیشن حا صل کر سکتے ہیں تقریب سے سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر پبی سہیل خان در انی اے ایس ڈی ای او پبی اختر محمد اے ایس ڈی ای او سر کل رسالپور سیف اللہ نے بھی خطاب کیا مہمان خصو صی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر نو شہرہ شاہ جہان خان سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر پبی سہیل خان در انی اے ایس ڈی ای او پبی اختر محمد اے ایس ڈی ای او سر کل رسالپور سیف اللہ نے امتحان میں نما یاں پو زیشن حا صل کر نے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے .