پبی (مانند نیوز) اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحارحسین نے کہا کہ نو جوان نسل سو شل میڈیا کو غلط استعمال سے اجتناب کریں اور سو شل میڈیا کو مثبت کا موں کے لئے استعمال کریں منفی انداز میں سو شل میڈیا کے استعمال سے بہت سے مسا ئل پید ا ہو گئے ہیں ڈیجیٹل مار کیٹینگ کا دور ہے اس وقت دنیا گلو بل ویلج بن گیا ہے اب دنیا میں انٹر نٹ کا روبار کا زر یعہ ہے نو جوان ڈیجیٹل سکل(ہنر) سیکھ کر اس کے زریعے ما ہا نہ ڈالرز کما سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی ایم اے ہا ل پبی میں Iآئی نو ایوری تِنگ ڈیجیٹل سکل (ہنر) سکھا نے کے ادارے کا ایک سال مکمل ہو نے پر پبی میں نئے برانچ کے افتتا حی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اور ادارے کے سالگرہ کا کیک کا ٹا اس موقع پرآئی نو ایوری تِنگ ڈیجیٹل سکل (ہنر) کے سی ای او کاشف عبا سی ایم ڈی عاقب آفریدی منیجر مار کیٹینگ ارباب شہسوارپروفیسرفضل نا صر عا مر گمر یا نی ار باب افضل حیات کاروباری شخصیات طلباء سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی میاں افتحارحسین نے کہا کہ اب انٹر نٹ کا دور ہے لیکن بد قسمتی سے خیبر پختونخوا میں آدھا صو بے میں انٹر نٹ کی سہو لت دستیاب نہیں ہے یہ علا قہ انتہا ئی غریب ہے تعلیم یا فتہ نوجوا نوں کے لئے روز گار کے مواقع میسر نہیں ہے پبی اب ایک کاروباری علاقہ میں تبدیل ہو گیا ہے نو جوان ٹک ٹاک اور فیز بک پر اپنا قیمتی وقت ضائع کر رہے ہیں آئی نو ایوری تِنگ ڈیجیٹل سکل (ہنر) سکھا نے کے لئے پبی کا انتخاب ایک اچھا فیصلہ ہے والدین اپنے بچوں کو اور نوجوان خود اس سے فائدہ اٹھا ئیں اور رعا یتی بنیادوں پر اس میں داخلے لیں اور آئی نو ایوری تِنگ ڈیجیٹل سکل (ہنر)کے اس ادارے سے فائدہ اٹھا ئیں صو بے میں کاروبار کے زریعے ختم ہو ئے ہیں بجلی گیس اتنا مہنگا ہیں کہ کار خا نے بند ہو چکے ہیں ملک میں اقتصادی تباہی غلط خار جہ پا لیسی کرپٹ سسٹم ہیں ہر ادارے میں کرپشن کھلے عام ہو رہی ہیں اس میں ایماندار افرادکو تلاش کر نا مشکل ہیں صو بہ میں دھما کوں اور دہشت گری کی وجہ سے کو ئی کاروبار نہیں کر سکتا اب صرف ڈیجیٹل کاروبار ہے اور دنیا میں اب ڈیجیٹل انٹر نٹ پر گھر بیٹھ کر کاروبار ہو رہے ہیں پختونخوا کے نوجوان ایسی سے فائدہ اٹھا ئیں اور پیسے کما نے کے طر یقے سیکھیں اور گھر بیٹھ کر ڈالرز کما ئیں نوجوان انٹر نٹ کے زریعے نوکری کریں اور ہمارے نوجوان انٹر نٹ کے زریعے ملک فتح کریں ملک کی اور اپنا معا شی حا لت کو بہتر کریں انہوں نے کہا کہ پا کستان اور پختو نخوا کے نوجوان سو شل میڈیا کا استعمال مثبت انداز میں استعمال کریں اپنا وقت قیمتی بنائیں ڈیجیٹل کاروبارپر تو جہ دیں اس علاقے میں بہیت سے لو کل اشیاء ہیں وہ دنیا میں معتارف کرکے ڈیجیٹل سکل (ہنر) سیکھ کر دنیا میں فروخت کر کے اپنے لئے پیسے کما ئی تقریب سے Iآئی نو ایوری تِنگ ڈیجیٹل سکل (ہنر) کے سی ای او کاشف عبا سی ایم ڈی عاقب آفریدی منیجر مار کیٹینگ ارباب شہسوارپروفیسرفضل نا صر، ماہر تعلیم اور سباوون ایجوکیشن اکیڈمی کے سربراہ عا مر گمر یا نی ار باب افضل حیات نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ نو جوان سر کاری ملا زمت کے بجا ئے ڈیجیٹل مار کیٹینگ پر تو جہ دیں نو جوان فیز بک اور ٹک ٹاک پر اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں آئی نو ایوری تنگ ڈیجیٹل سکل (ہنر) نے ایک سال قبل اس پروگرام کا آغاز پشاور سے کیا تھا اس میں پانچ سو سے زائد طلباء نے داخلہ لیا نوجوان چار ماہ میں کورس مکمل کریں اس کے بعد ایک سال تک اس پر کام کرکے ترقی ہنر کو تر قی دیں پھر بہترین انداز میں آن لا ئن تجربہ سے دنیا کے باہر مما لک میں اپنا پراڈکٹ فروخت کریں اور ماہا نہ معقول ڈالرز کما ئیں ضلع نو شہرہ کے نوجوان اس پروگرام سے فائدہ اٹھا ئیں آئی نو ایوری تنگ نوجوانوں پر مشتمل ایک ایسا ادارہ ہے جو جدید دور کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعلق بنیادی معلومات کی تعلیم دیکر انہیں اندرونِ ملک اور بیرونی دنیا کے ساتھ منسلک کر کے روزگار کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے پشاور سے ابتدا کرتے ہوئے ایک سال کے اندر اندر سینکڑوں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو قیمتی زرِ مبادلہ کمانے کے قابل بنایا۔ ادارہ اس وقت پاکستانی ڈیجیٹل کاروباروں کے علاوہ ایمازون کے ساتھ بھی کام کر رہا ہے، اور کئی علاقائی مصنوعات کو امریکہ، کینیڈا، یورپ اور خیلجی ممالک میں متعارف کرا چکا ہے جس کے زریعے نہ صرف افراد کو روزگار کے مواقع مل رہے ہیں بلکہ قیمتی زرِ مبادلہ بھی ملک میں آ رہا ہے۔ آئی نو ایوری تنگ بنیادی طور پر ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ای کامرس، سوشل میڈیائی خدمات اور ٹریننگ اینڈ سپورٹ میں گراں قدر کام کر رہا ہے۔ پشاور کے بعد پبی میں اپنی دوسری برانچ کا افتتاح کرنے کے بعد ادارہ پراعتماد ہے کہ عنقریب کے پی کے کے ہر ضلع میں اس کی شاخیں قائم کی جائیں گی.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے