اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)ملک بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق غیر قانونی افغان باشندوں کا انخلا تاحال جاری ہے، گزشتہ روز مزید 2 ہزار 121 افغان شہری اپنے وطن واپس چلے گئے، افغانستان جانے والوں میں 498 خواتین، 634 مرد اور 989 بچے شامل تھے۔گزشتہ روز 87 گاڑیوں کے ذریعے 186 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔واضح رہے کہ اب تک مجموعی طور پر 4 لاکھ 21 ہزار 101 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک واپس جا چکے ہیں، واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے