ایبٹ آباد(مانند نیوز) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا ریسکیو 1122 اسٹیشن 33 نتھیاگلی کا دورہ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک نے ریسکیو اسٹیشن 33 میں تعینات تمام اہلکاروں سے ملاقات کی اورسٹیشن انچارج احسان عباسی نے بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک نے گلیات ریسکیو 1122 جوانوں کی کاردکردگی پر اطمینان کا اظہار بھی کیا اور ان کی کارگرگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 کسی بھی ناگہانی صورتحال میں عوام کو ان کی دہلیز پر مدد فراہم کرتے ہیں اسلئے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے تمام ریسکیو اہلکار ایمانداری، تندہی اور محنت سے اپنی پیشہ ورانہ امور سرانجام دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے