پبی (مانند نیوز ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ضلع نو شہرہ کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرخندہ جبین کاعلی الصبح دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تین دکانوں سے 122 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف پبی سٹیشن میں دو دکانیں سیل متعدد دودھ فروشوں کو ہزاروں روپے جرمانے عائد کئے تفصیلات کے مطابق ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ضلع نو شہرہ کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرخندہ جبین کاعلی الصبح دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جدید ٹسٹنگ لیبارٹر ی اور پو لیس فورس کے ہمراہ تارو جبہ چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران نوشہرہ سے پشاور جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔موقع پر دودھ لیجانے والی گاڑیوں سے دودھ کے نمونے لیکر موبائیل لیب کے ذریعے ٹیسٹ کئے گئے، جو تسلی بخش پائے گئے۔بعد میں پبی بازار میں دودھ کی دکانوں کے معائنے۔ تین دکانوں سے 122 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف۔پبی سٹیشن میں دو دکانیں سیل کئے اور متعدد دودھ فروشوں پر ہزروں روپے جرمانے عائد کئے اور دوران چیکنگ ایک گاڑی سے بڑی مقدار میں نان فوڈ گریڈ کیمیکل ڈرمز برآمد کرکے ضبط کئے اور ان پر بھاری، جرمانہ عائد کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے