پبی (مانند نیوز) پو لیس تھا نہ جلو زئی کے علاقہ میرہ وزیر گڑھی میں پرا نی دشمنی کی بنا ء پر فائرنگ جس سے دو نو جوان بھا ئی جان بحق ہو گئے ملز مان واردات کے بعد فرار ہو نے میں کا میباب تفصیلات کے مطابق بشیر اللہ نے جلو زئی پو لیس کو رپورٹ کرا تے ہو ئے کہا کہ میں اپنے بھا ئیوں سبحان اللہ،عرش اللہ حبیب اللہ پسران زاہد محمد عرف گل حا جی سا کنان میرہ جلو زئی کے اپنے اراضیات میں مو جود تھے کہ اس دوران اختر شیر،نور محمد،سبحان اللہ، سعد اللہ، جمال شاہ،اور پا کستان تحریک انصاف پار لیمنٹرین کے راہنماحا جی نواب خان مسلح آئیں اور ہم پر ارادہ قتل اندھا دھند فا ئرنگ شروع کی جس سے میرے دو بھا ئی سبحان اللہ اور عر ش اللہ لگ پر جان بحق ہو ئے میں اور میرابھا ئی حبیب اللہ بال بال بچ گئے وجہ پر ا نی دشمنی بتا ئی جلو زئی پو لیس نے مقدمہ درج کر کے ملز مان کے گرفتاری کے لئے چھا پے مار نا شروع کی ہے .