پبی (مانند نیوز) محکمہ جنگلات کراچی کے ملازمین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔امان اللہ مہر کے معطلی کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لیا جائے۔ 30 دسمبر سے صوبہ سندھ کا دورہ کرونگا۔ان خیالات کا اظہار اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان نے ھنگامی جلاس خطاب کرتے ہوئے کہا۔کہ محکمہ جنگلات کراچی کے ملازمین تنہا نہیں۔ان کے ساتھ چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر کے ملازمین شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔اور محکمہ فارسٹ کے ملازمین کے ساتھ ظلم کا بدلہ لینگے۔انہوں نے مزید کیا کہ اسٹنٹ کمشنر امان اللہ مہر پر کیا گیا کمپلنٹ فوری طور پر واپس لیں۔اور سیکرٹری فارسٹ سے پرزور مطالبہ کرتے ھیں کہ امان اللہ مہر کئی غیر قانونی غیر آئینی معطلی فوری طور پر منسوخ کریں۔اور ایک صاف اور شفاف انکوائری قائم کرکے اصل حقائق سامنے لائیں۔ورنہ بصورت دیگر پورے صوبہ سندھ میں اختجاجی مظاہروں کا اعلان کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے