واشنگٹن(مانند نیوز)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں کووڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ اعداد و شمار کے مطابق 9 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 2449افراد کیلی فورنیا کے ہسپتا لوں میں داخل ہوئے ہیں جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز میں یہ اضافہ معمولی ہے، اس بیماری کے سامنے آنے کے بعد ہر سال سردیوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے