کابل (مانند نیوز ڈیسک)افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان سے تعلقات خراب ہوں یا پاکستان کے خلاف کوئی اقدام کیا جائے۔ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو پاکستان، پاکستانی عوام سے متعلق امارت اسلامیہ کے موقف سے آگاہی کے لیے دعوت دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن افغانستان سے جا کر پاکستانی عوام کو بتائیں کہ ہم پاکستان میں بے امنی نہیں چاہتے۔ذبیح اللہ مجاہد کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے متعلق مولانا فضل الرحمن بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے