لاہور(مانند نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں، لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔لاہور کے حلقہ پی پی 159، پی پی160 اور پی پی165 سے مریم نوازکیکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔مریم نواز شریف کے پولیٹکل سیکریٹری ذیشان ملک، خواجہ عمران نزیر اور سہیل شوکت بٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے