پبی (مانند نیوز ) مسیحی برادری کے مذہبی تہوار (کرسمس)تقریبات کے لیے پر امن انعقاد کے لیے ضلع بھر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات۔داخلی وخارجی شاہراہوں پر ناکہ بندیاں۔عبادت گاہوں کے اردگرد اضافی گشت،سفید پارچات میں اہلکار و لیڈی پولیس سمیت 250 پولیس جوان تعینات اب خیا لات کا اظہارڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ناصر محمود نے نوشہرہ بھر میں مسیحی برادری کی مذہبی تہوار(کرسمس)کی تقریبات کو پر امن ماحول میں منانے کے لیے ی خصوصی احکامات سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے جائزہ کے موقع پر میڈیا کے نما ئندوں سے بات چیت کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ نوشہرہ کے تین گرجا گروں (عبادت گاہوں)کرائسٹ چرچ،کیتھولک چرچ،پروفضل چرچ کی سکیورٹی کے لیے پولیس کے250 پولیس جوان سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔کرسمس کی تہوار سے قبل گرجاگروں کے قرب وجوار میں سپیشل سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا اہتمام کیا گیا۔ ہوٹل،سرائے،کرایہ کے گھروں کی مکمل چھان بین کی گئی۔بم ڈسپوزل سکواڈ کی مدد سے گرجا گروں کے ارد گردکی سرچنگ کی جارہی ہے۔گرجا گروں کے داخلی مقامات پرواک تھرو گیٹ نصب کر دیے گئے ہیں۔داخلی راستوں پر پولیس کیساتھ مسیحی برادری کے رضا کار بھی چیکنگ کیلئے موجود ہونگے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے