شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ میں طویل خشک سالی کے بعد موسم ابرالود سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، بارش اور برف باری کا امکان ہیں۔ دو ماہ سے زائد خشک سالی سے مختلف بیماریاں پھیل گئی ہے جس میں کھانسی، زکام سینے اور انکھوں کی جلن عام ہو گئی ہے اور خاص طور پر بچوں میں یہ امراض بڑھ گئے ہیں شانگلہ میں اتوار کے روز موسم مکمل طور پر ابرا لود رہا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ائندہ ہفتے تک بارش اور برف باری کا امکان ہے، موسم ابرلود ہونے سے سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے تو دوسری طرف جلانے والی لکڑی ناپید اور غریب کے دست رست سے باہر ہو گئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے