جنوبی وزیرستان (مانند نیوز)قبائل یونین آف جرنلسٹس(کیو یو جے) کے مرکزی صدر آوردین محسود نے کہا ہے کہ قبائلی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم کیو یو جے کے ممبران کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور ان قبائلی صحافیوں کو ممبرشپ دی گئی ہے جو ورکنگ ہیں کیو یو جے کے مرکزی صدر آوردین محسود نے کہا کہ بہت جلد پشاور میں جمع ہونگے اور منظم انداز میں جمہوری طریقے سے تنظیم کو مزید فعال اور منظم کرینگے اور بہت بڑی شخصیت اس موقع پر مہمان خصوصی ہوگی قبائلی صحافیوں کی مشکلات کا ازالہ کرنا، آزادی صحافت کا تحفظ کرنا اور قبائلی صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا اصل مقصد ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے