کرک (مانند نیوز)گورنمنٹ ہائی سکول ترکی خیل کے عزیز طلباء کرام سن 1999 کی ہم جماعتوں نے مخ بنڈا ڈیم میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا۔یہ جو #1999 کی یہ جو جماعت تھی ان کا اج تک یہ ریکارڈ ہے کہ ان کے جماعتیں میں کل طلباء کی تعداد 102 تھی ۔اس میں تقریبا 45 سے زیادہ طلباء کرام نے فرسٹ ڈویژن حاصل کیا۔اور یہ گورنمنٹ ہائی سکول ترکی خیل کرک کی سب سے ذہین ترین طلباء کی جماعت جماعت مانی جاتی تھی۔کیونکہ ان کی ذہانت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنے تمام اساتذہ کرام کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جن میں بعض اساتذہ کرام کا انتقال ہو چکا ہے۔اور کچھ اپنی ذاتی تر مصروفیات کی وجہ سے یا ایسی ان کو کوئی بیماری ہو گی جن کی وجہ سے ان کی امد نہ ہو سکی۔ان میں ہمارے گورنمنٹ ہائی سکول ترکیل کے دو عظیم اساتذہ کرام جناب حمید اللہ جان صاحب اور جناب شیر افضل صاحب نے شرکت کی۔اور وہ دوست جو وفات پا چکے ہیں اور ان کے اساتذہ کرام وفات ہو چکے ہیں ان کے لیے بھی بہت زیادہ دعائیں کی۔اور انہوں نے یہ بھی ٹان لیا کہ اس بار ہم اس اپنی جو واٹس ایپ گروپ انہوں نے بنایا ہوا ہے ان کا صحیح استعمال کریں گے اور ان کے وہ دوست جو مالی حالات سے مسائل کا شکار ہو رہے ہیں ان کی بھی خاصی مدد کی جائے گی۔یہ واٹس ایپ گروپ بنانے والوں میں سب سے اہم کردار اعجاز خان اور وسیع اللہ صاحب کا ہے۔تمام دوستوں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور 24 سال ایک ہی جگہ پر جمع ہوئے اور ایک دوسرے کے ساتھ اپنی بچپن کی یادیں تازہ کر دی۔اور ایسی خوشی ان کو محسوس ہو رہی تھی تھے جیسے کہ یہ اپنے کمرہ جماعت میں ہوں۔یہ خوبصورت یاد ہے اپ سب کی نظر اپس میں مل جل کر رہیں خوشیاں بانٹے محبت بانٹیں اور نفرت کے تاثرات و طبقات سے محفوظ رہیں۔انہوں نے اپنی زندگی کے بہت سارے قصے شیئر کیے ہمارے ساتھ۔اور استاد محترم جناب شیر افضل صاحب اور حمید اللہ جان صاحب کا انہوں نے حد سے زیادہ شکریہ ادا کیا۔اساتذہ کرام نے بھی ان کی بہت زیادہ تعریف کی کہ ہمارے سکول کے ریکارڈ میں سب سے اہم اور ذہین ترین ہم جماعت تھی۔اور جب اساتذہ کرام بندے کی تعریف کرتا ہے تو بندہ خوشی سے جھومتا ہے کہ اج ہمارے سجدہ کرام نے بھی ہماری تعریف کر دی اور ایک اچھا انسان وہی ہوتا ہے جو اپنے اساتذہ کرام کی عزت کرتے اور ایک اچھا استاد ہوتا ہے جو اپنے بچے کو سیدھے راستے پر گامزن کرتا ہے اور ان کو ان کے مقصد کے بارے میں زندگی کے اصول بتاتا رہتا ہے۔اور شعر طلباء وہ ہوتے ہیں جو وقت کا فائدہ اٹھاتے ہیں وقت کو استعمال کرتے ہیں صحیح طریقے سے اگر جو وقت استعمال کرے گا صحیح طریقے سے وہ کامیاب ہوگا اور جو خود وقت کے استعمال میں اجائے گا وہ تباہ و برباد ہو جائے گا۔کہنے کو تو باتیں بہت ساری ہیں لیکن اپ اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے گروپوں میں شیئر کیجئے اور اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیجئے اور ہمیں چاہیے کہ ہم اس طرح کے سیر و تفریح کے مقامات پر جائیں وہاں لطف اندوز ہو سکے کیونکہ زندگی میں سارے غم ہی غم ہیں۔خوش رہو سدا یہی ہے دعا فی امان اللہ خوش رہو خوشیاں بانٹو۔