ہری پور (مانند نیوز)ہری پور این آر ٹی سی پبلک سکول کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید ریٹاٸرڈ برگیڈیٸر اور سابقہ پرنسپل برنال کالج ۔ ایبٹ آباد پبلک سکول ۔ pips سکول ۔ اور تعمیر وطن میں بھی وہ اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں ۔ انہوں نے ششماہی امتحانات کے بعد آج والدین ٹیچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔میں بچوں نے 98 فیصد رزلٹ پاس دیا ہے ۔ اسکو جلد 100 فیصد پر لاٸیں گے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میرے شاگرد اس وقت ملک کے بڑے بڑے عہدوں پر خاص طور پر آرمی میں خدمات دے رہیں ہیں ۔ ۔ اس سکول کو بھی ملکی سطح پر لاٸیں گے ۔ جلد ہی ٹیچرزکو ملک کے مایہ ناز اور قابل لوگوں سے ٹرینگ سیشن دلوٸیں جاٸنگے ۔ جوکہ ٹیچرز کو آکسفورڈ اور برنال کیمرج لیول کی ٹرینگ سیشن دیں گے ۔