کرک (مانند نیوز)خورشید خٹک کے NA38 قومی اور pk97 صوبائی اسمبلیوں کے لئے کاغذات نامزدگی منظور.۔علی خیل میں عوامی نیشنل پارٹی کے دیرینہ کارکنان گل شریف خان،عبدالشریف عرف خٹک صاحب،عارف عدنان،عنایت اللہ،ریحان گل،عبدالستار نے میاں نثار گل کاکاخیل کی وساطت سے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے آمدہ الیکشن میں جمعیت علماء اسلام کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کر دیا۔۔۔