کرک (مانند نیوز)غنڈی میر خانخیل میں ایک اور میاں نثار سے 22 سالہ رفاقت ٹوٹ گیا ویلج کونسل غنڈی میر خانخیل میں میاں نثار کے دیرینہ ورکرز انعام خان،محمد سراج،حامد علی،جدون خان،ظفران،عزیز اللہ جان،گلات خان،تازہ خان اور عبدالقدوس خان نے اپنے خاندان سمیت عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 97 کرک کے نامزد امیدوار سابق MPA گل صاحب خان خٹک این اے 38 امیدوار حامد طوفان کے ساتھ قافلہ باچا خانی میں شمولیت اختیار کرلی۔۔۔