پبی(مانند نیوز) ہلال خان ولد گو ہر سا کن میرہ وزیر گڑھی نے کہا ہے کہ ہمارے مخا لفین نے جعلی پو لیس وردی پہنے دیگر افراد کے ساتھ مل کر ہمارا گھر پر حملہ کر کے مسمار کیا تھا دو ماہ گزر نے کے باوجود با اثر افراد کے گرفتاری کے لئے پو لیس نے تاحال ہمارے مخالفین کو گرفتار کر نے میں نا کام ہے ہمارے مخا لفین اب ہمیں دھمکیں دے رہے ہیں ہلال خان نے کہا 30 اکتو بر 2023 کو ہمارے مخا لفین حا جی نواب گل شیر اختر منیر،نور محمد،اجمل پسران حا جی اکبر جا نس، اختر شیر، ،رحمان،ہارون،میاں ابرا ہیم شاہ عمران،،سخی آفریدی اسلم اور لیاقت نے میرہ وزیر گڑھی میں ہمارا گھر جعلی پو لیس وردی پہنے افراد کی موجودگی میں مسمار کیا جس کے خلاف ہم نے پو لیس تھا نہ جلو زئی میں ایف آئی آر نمبر36 علت نمبر767 30,اکتوبر2023 کو درج کیا ہمارے مخا لفین با اثر ہیں اور یہ قبضہ گروپ ہے جس کء زریعے یہ افرادجعلی پو لیس وردی پہن کر لوگوں کے جائیدادوں پر نا جا ئز قبضے کر تے ہیں جس کی و جہ سے ہمارا 3 کروڑ روپے کا بھٹہ خشت بھی بند ہو گیا ہے جس سے بھی ہمیں لاکھوں روپے ماہا نہ نقصان ہور ہا ہے میں نے وطن بھی چھوڑا بے گھر ہو ئے لیکن پو لیس دو ماہ گزرنے کے باوجود ہمار ے بااثر ملز مان کے گرفتاری میں ناکام ہے جو اب بھی ہمیں دھمکیں دے رہے ہیں انہوں نے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور آئی جی پو لیس سے درد مندا نہ اپیل کی ہے کہ ہمیں انصاف فرا ہم کیا جا ئے اور ہماے بااثرملز مان کو گرفتار کیا جا ئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے