اسلام آباد)(مانند نیوز ڈیسک)پاڑا چنار کو قومی اسمبلی تاریخ میں کم عمر ترین منتخب ممبر اعزازپر خصوصی سند سے نوازا گیا. تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ ضلع کرم پاڑا چنار سے تعلق رکھنے والے سابقہ ممبر قومی اسمبلی ملک ذوالفقار علی کو قومی اسمبلی کے تاریخ میں سب سے کم عمر ترین ممبر منتخب ہونے کے اعزاز رکھنے پر خصوصی سند سے نوازا گیا۔ ملک ذولفقار علی کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے مذکورہ سند دی قومی اسمبلی اسپیکر آفس میں دی گئی.

واضح رہے کہ ملک ذوالفقار علی 25 سال کی عمر میں سابقہ فاٹا کے کرم ایجنسی سے نیشنل اسمبلی کے سیٹ این اے 27 سے 1993 میں منتخب ہوئے تھے. جو تین سال تک شہید بے نظیر بھٹو کے حکومت میں ممبر قومی اسمبلی رہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے