نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) امریکہ کے شہر نیویارک میں غزہ کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے،مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فورسز 7 اکتوبر 2023 سے مسلسل غزہ کے علاقوں کو نشانے پر رکھے ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 925 سے متجاوز ہو چکی ہے جبکہ 57 ہزار 910 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے