باجوڑ(مانند نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار کی ہدایت پر ڈی۔ایس۔پی ٹریفک قابل شاہ کی نگرانی میں ٹریفک اہلکاروں نے ضلع بھر کی مختلف اہم شاہراہوں پر غیر قانونی طور پر کالے شیشے رکھنے اور دیگر ٹریفک خلاف ورزی کرنے والوں گاڑی مالکان کیخلاف بھرپور کارروائیاں کیں اور متعدد گاڑی مالکان کو بھاری جرمانوں کے ساتھ ساتھ آئندہ کیلیے محتاط رہنے کی ہدایت کی گئیں۔اسکے علاوہ ڈی۔ایس۔پی ٹریفک باجوڑ قابل شاہ نے اج مختلف بازاروں کا بھی دورہ کیا جہاں پر انہوں نے بازار یونین کیساتھ غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے اور ٹریفک کی روانی کو رواں دواں رکھنے کے حوالے سے مثبت بات چیت کی گئی تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے