پبی (مانند نیوز ) سب ڈویژنل ایجو کیشن آفیسرزنا نہ پبی نازیہ بیگم نے شجرکاری مہم 2024 کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا تفصیلات کے مطابق سب ڈویژنل ایجو کیشن آفیسرزنا نہ پبی نازیہ بیگم نے پبی میں سکول میں پودا لگا کر شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے کہ درخت لگا نا صد قہ جاریہ ہیں انہوں نے کہا کہ شجر کاری مہم کو کا میاب بنا نے کے لئے ضلع بھر سکولوں کے سربرا ہان کو خصو صی ہدایت جاری کئے کہ اپنے لئے اور ملک کے لئے ذیادہ سے ذیادہ پو دے لگا ئیں