پبی (نما ئندہ مانند)شہید پولیس اہلکار اشفاق کی نماز جنازہ پولیس لائن نوشہرہ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسرمردان محمد سلیمان خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان،ایس پی انوسٹی گیشن، سماجی شخصیات،پولیس افسران اور کثیر تعداد میں معززین کی شرکت شہید پولیس اہلکار کو آج خویشگی بالا میں نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کرکے شہید کیاتھاشہید کے جسد خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے کو روانہ کر دیا گیا۔جہاں پر شہید کو پورے سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے