پشاور(مانند نیوز ) معروف نعت خواں شاز خان اور سہیل موتن کی آواز میں نئی نعت شریف ”سجدے“ ریلیز کر دی گئی جسے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل ہونے لگی،نعت شریف کی تمام تر ریکارڈنگ فیصل مسجد میں زیر ہدایات اسد زادہ کی گئی جبکہ کیمرہ ورک صاحبزادہ اور احتشام قرار کی ذمہ تھی، نعت خواں شاز خان کا کہنا ہے کہ یوٹیوب چینل پر میرے نئے نعتیہ کلام کو ریلیز ہوتے ہی بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے جس پر دلی خوشی محسوس کر رہاہوں۔