ایبٹ آباد (مانند نیوز)حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ضلع بھر کے4000رجسٹرڈ خاندانوں کو فی کس 10 ہزار روپے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں لوگوں کو پیسوں کو شفاف طریقے سے جلد از جلد فراہمی کے حوالے سے امور زیر بحث آئے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس،ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ایبٹ آباد، انچارج اکاونٹس، انچارج ریسورس سینٹر اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے