سخاکوٹ(مانند نیوز) درگئی فائرنگ کے دومختلف واقعات میں دوافراد قتل۔پہلا واقعہ درگئی کے علاقہ ورتیر میں پیش ایا جہاں ملزم بیٹے منصور نے اپنے والد کوفائرنگ کر کے ابدی نیند سلادیااور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ لیویززرائع کے مطابق مقتول کا بیٹا منصور ہیروین کاعادی تھااور اپنے والد سے باربار پیسوں کا مطالبہ کر رہا تھارقم نہ ملنے پر ملزم نے فائرنگ کر کے اپنے باپ کوقتل کردیا۔دوسرا واقعہ سخاکوٹ کے علاقہ باماکندہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص عمران والد میاں گل سکنہ بائزوخرکی ضلع مردان کوموت کاگھاٹ اتار دیا اور جائے واقع سے فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے