پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور میں آن لائن جنسی ہراسگی کیس میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے خواتین اور کمسن بچے کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ملزمان کئی ماہ سے شکایت کنندگان کو بلیک میل کر رہے تھے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزمان کے 3 موبائل فونز اور آئی پیڈ سے قابلِ اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے