پبی (مانند نیوز)صوبائی حکومت کی جانب سے کرایہ میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا پبلک ٹراسپورٹ کے کرایوں میں غیر قانونی اضافے پر کاروائی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال صاحب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 عبدالقیوم خٹک نے موٹر وہیکل ایگزیمینر انضمام، ٹریفک انچارج فیاض خان اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ اندرونِ شہر اور بیرونِ شہر چلنے والی 100 سے زیادہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں بسوں، ویگن،فلائنگ کوچ اور رکشوں کے کرایوں کی جانچ پڑتال کی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے مسافروں سے بات چیت کی اور کرائے سے متعلق دریافت کیا جس پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کا مسافروں کو کرایہ واپس کیا گیا۔ ذیادہ کرایہ وصول کرنے پر ڈرائیوروں پر جرمانے عائد کیے گئے اور ہدایات دی کہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول نہ کیا جائے زائد کرایوں کے خلاف مہم عیدالفطر تک جاری رہے گا ڈرائیوروں کو ریٹ لسٹ کے مطابق کرایہ لینے کے احکامات۔ ٹریفک پولیس کو خود ساختہ کرایہ میں اضافہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی اور جرمانوں کی ہدایات.ضلعی انتظامیہ شہریوں کو تمام سفری سہولیات

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے