بٹ خیلہ (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ملاکنڈ نے انصاف ویلفیئرآرگنائزیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے پر وقار سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیارائزکالج آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز بٹ خیلہ میں منعقدہ با برکت پروگرام میں سکولوں اور دینی مدارس کے طلبا و طالبات کے مابین حسن قرآت حمد باری تعا لیٰ نعت شریف اور سیرت النبی کے موضوع پر تقریری مقابلے ہوئے مہمان خصو صی مولانا فضل غفورتھے یو تھ آفس محمد فہیم خان عبدالر حیم آئی ڈبلیو او کے اعجا ز رحمن صفی اللہ اور رائز ایجوکیشن سسٹم کے ڈاکٹر لیاقت رحمن اور ڈاکٹر نذیر نے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے حسن قرآت میں محمد بلال مدرسہ اختر غونڈی نے پہلی محمد انفال دارارقم سکول نے دوسری جبکہ مدرسہ آگرہ کے محمد جلیل نے تیسری پزیشن حا صل کی حمد باری تعالیٰ میں دانش پبلک سکول کے محمد حمزہ نے پہلے دارارقم کے حجاب ایاز دوسرے اور رائز کالج کے عبد الر حمن تیسرے نمبر پر رہے اسی طر ح نعت شریف میں حاشر اور صارم نعیم نے مشترکہ طور پر پہلی رائز کالج کے محمد مذکرنے دوسری جبکہ قر طبہ سکول کی گل خوبان نے تیسری پوزیشن حا صل کی اسی طر ح تقریری مقابلے میں دانش سکول کے عاقب امین نے پہلی دارارقم کی ایشال نے دوسری اوررائز کالج کے اعجاز رحیم نے تیسری پوزیشن حا صل کی۔بٹ خیلہ (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ملاکنڈ نے انصاف ویلفیئرآرگنائزیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے پر وقار سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیارائزکالج آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز بٹ خیلہ میں منعقدہ با برکت پروگرام میں سکولوں اور دینی مدارس کے طلبا و طالبات کے مابین حسن قرآت حمد باری تعا لیٰ نعت شریف اور سیرت النبی کے موضوع پر تقریری مقابلے ہوئے مہمان خصو صی مولانا فضل غفورتھے یو تھ آفس محمد فہیم خان عبدالر حیم آئی ڈبلیو او کے اعجا ز رحمن صفی اللہ اور رائز ایجوکیشن سسٹم کے ڈاکٹر لیاقت رحمن اور ڈاکٹر نذیر نے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے حسن قرآت میں محمد بلال مدرسہ اختر غونڈی نے پہلی محمد انفال دارارقم سکول نے دوسری جبکہ مدرسہ آگرہ کے محمد جلیل نے تیسری پزیشن حا صل کی حمد باری تعالیٰ میں دانش پبلک سکول کے محمد حمزہ نے پہلے دارارقم کے حجاب ایاز دوسرے اور رائز کالج کے عبد الر حمن تیسرے نمبر پر رہے اسی طر ح نعت شریف میں حاشر اور صارم نعیم نے مشترکہ طور پر پہلی رائز کالج کے محمد مذکرنے دوسری جبکہ قر طبہ سکول کی گل خوبان نے تیسری پوزیشن حا صل کی اسی طر ح تقریری مقابلے میں دانش سکول کے عاقب امین نے پہلی دارارقم کی ایشال نے دوسری اوررائز کالج کے اعجاز رحیم نے تیسری پوزیشن حا صل کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے