پبی (مانند نیوز)تحصیل نوشہرہ کے علاقے وتڑمیں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے راز محمد ولد روشم خان عمر 35 سال ساکن غلا ڈھیر رسالپور جاں بحق اورمنصور ولد تلا محمد عمر 27 سال زخمی ہوا واقع کی اطلا عات ملتے ہی ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد جاں بحق شخص کی میت کو NMC ہسپتال منتقل کیا گیا