بریکوٹ(مانند نیوز ) موجوہ مرکزی جعلی حکومت نے 8 فروری کے بعد حالیہ ضمنی انتخابات میں ایک بار بدترین دھاندلی کرکے پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال دیا ۔فارم 45 کے مطابق ملک بھر میں حقیقی معنوں پاکستان مسلم لیگ(ن) 17 سیٹیں جیت چکے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے 192 سیٹں جیت کر فارم 47 میں نتائج کو تبدیل کر دیا ان خیالات کا اظہار تحصیل بریکوٹ چیرمین کاشف علی خان ویلج کونسل نجیگرام کے چیرمین فضل ودود باچا ۔ارشد خان ۔ویلج کونسل بریکوٹ چیرمین سمیر پراچہ ۔حسین خان ۔طالع گل عر ف فتح ۔پاکستان تحریک انصاف پی کے 7 کے صدر حسیب خان ۔امیر سعید علی شاہ خان فضل احد لالا جی و دیگر نے بریکوٹ بازار چوک میں فروری کے بعد حالیہ ضمن انتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین اور قانون نامی کوئی چیز نہیں ہے عدالتیں خود انصاف کے منتظر ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان اور بشری بی بی کو فوری طور رہا کر کے ملک میں دوبارہ صاف اور شفاف انتخابات کر یں اور عوا می مینڈیٹ کا احترام کیا کریں انہوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ قیادت اسلام آباد کے طرف احتجاجی مظاہرے کے کال دے دیں اور وہاں پر دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عمران خان کو رہائی نہ ملی انہوں نے کہا کہ انصاف کےفراہمی اور ملک میں آئین اور قانون کے بالا دستی کے لیے بھر پور جدوجہد جاری رہے گا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے