پبی (مانند نیوز)غیر سرکاری ادارے کے زیر اہتمام نادار،یتیم طلباء میں مفت کتب تقسیم کئے غیر سرکاری ادارے طالب علی میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے گاؤں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ترخہ میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران ابرہیم خان،کاشف سجاد،محکمہ تعلیم کے ڈاریکٹر ایڈمن،سپورٹس افتخار شموزئی،چیئرمین اکبرپورہ ملک قاسم،چیئرمین خوشمقام مولانا ثناء اللہ ایس،ایچ او اکبرپورہ نیاز خان،کونسلر دلاور سیلاب فاونڈیشن کے رضاکاروں دستارانقلابی،فحرعالم،عمر دراز کاکا،شوکت لالا،سابق ناظم ابرہیم خان،ڈاکٹر عمران،فیاز احمد،رفیع اللہ، فلک نیاز،طاہر درد، محمد ایاز،علی خان،امداد اللہ فاؤنڈیشن کے سربراہ دانیال خان،اساتذہ کرام شفیع اللہ استاذ،ساجد اللہ استاذ،ڈاکٹر دیار خان استاذ،معصوم شاہ استاذ ویلج کونسل ترخہ کے سیکٹری عباداللہ اور دیگر بزرگ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم ایڈمن،سپورٹس افتخار شموزئی نے کہا کہ نوجوان ہمارے معاشرے کا اثاثہ ہے۔حکومت اپنی سطح پر تھگ ودو کر رہی ہے۔لیکن محدود وسائل کی وجہ سے سرکاری سکولوں میں وسائل کی کمی ارہی ہے،غیر سرکاری اداروں کو داد دیتے ہے جو نادار آور یتیم بچوں کے ضروریات پورا کرنے میں مدد کر رہے ہیں بورڈ ممبر ابرہیم خان نے کہاغریب اور مساکین کی خدمت بلا تفریق کرے گے۔نوجوان کی تعلیمی ضروریات پورا کرے گے۔صوبائی حکومت صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی، سرکاری سکولوں کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کریں اساتذہ بچوں کی بہترین نشوونما کے ضامن بنے مقررین نے کہا کہ تعلیم معاشرے میں روشنی کی علامت ہے۔ناخونداگی علاقے اور وہاں کے عوام پسماندہ کرتی ہے