پبی (مانند نیوز )صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا غلہ گودام اضاخیل نوشہرہ کا دورہ کیا اس موقع پر سیکرٹری فوڈ ظریف المعانی ڈائریکٹر یاسر حسن ڈپٹی ڈائریکٹر بھی ھمراہ تھے منسٹر فوڈ نے غلا گودامو ں کا دورہ اور وہا پر پڑی گندم کا جائزہ لیا اس موقع پر سٹوریج اینڈ انفورسمنٹ افیسر غلا گودام محمد ارشد اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر محمد خالد فوڈ انسپکٹر محمد عاطف نے منسٹر فوڈظاہر شاہ کو غلا گودامو اور موجودہ گندم کے حوالے سے بریفنگ دی منسٹر فوڈ نے دورے پر غلا گودام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ خیپر پختون۔خواہ کی ہدایت اور صوبائی کابینہ کی جانب سے گندم کی خریداری اور پرکیومنٹ نئی پالیسی کے تحت اس مرتبہ باہر ممالک کے بجائے تین۔لاکھ ٹن گندم کی خریداری لولکل زمینداروں سے کی جائے گی اور صوبہ کے ہر غلا گوداموں کے ضمہ داران کی موجودگی گندم کی خریداری کے لیے پانچ رکنی کمیٹی پر مشتمل ٹیم گندم خریداری کوالٹی ٹیسٹینگ ہو گی جس میں محکمہ ایڈمینسٹریشن محکمہ زراعت خوراک محکموں نیب انٹی کرپشن پر مشتمل کمیٹی سیکرٹری فوڈ ظریف المعانی کرینگیاس نظام۔کے تحت محکمہ خوراک کی یوٹیلائزیشن کا عمل بھی جاری ہے اور عمران خان کے ویڑن کے مطابق محکمے ٹرانسپرنسی کا عمل جاری رہے گا عوام جو عمران کی پارٹی پر جواعتماد کیا معیاری گندم کی خریداری معیار مقدار کوانٹ حوالے سے کوئی سمجوتہ نہیں کرینگے عمران خان کے زیرو ٹالرنس پالیسی پر صوبا ئی حکومت عمل پیر?ں ہے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی کرپشن کی روک تھام کے لیے سی ایم ہاوس میں کنٹرول روم بنایا ھے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے