دبئی (مانند نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں صبح کے وقت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3بج کر 3منٹ پرآیا، زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی،گہرائی 5کلومیٹر تھی۔نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے