پبی (مانند نیوز )بانڈہ نبی تحصیل پبی میں افسوسناک واقعہ بد بخت بیٹے نے وقتی زبا نی تکرار اور گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے بد بخت بیٹے اکرام نے باپ اور بھا ئی کو قتل اور والدہ ایک بھا ئی اور ایک بہن کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کئے بانڈہ نبی تحصیل پبی میں افسوسناک واقعہ بد بخت بیٹے نے زبا نی تکرار اورگھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے باپ میر احمد عمر55 سال بھا ئی کا مران عمر25 سال کو قتل کر دیا اوراپنی والدہ نر گس دوسرے بھا ئی محمد اور بہن اقراء کو فائرنگ سے شد ید زخمی کر دیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کا میڈیکل ٹیم مو قع پر پہنچ کر تینوں زخمیوں کو میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی منتقل کئے جہاں پر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد پشاور ہسپتال منتقل کئے ملزم اکرام واردات کے بعد فرا ر ہو گیا پبی پو لیس موقع پر پہنچ گئیں اور ملزم کے خلاف مقد مہ درج کر کے ملز م کے گرفتاری کے لئے چھا پے شروع کی