پبی (نما ئندہ منند )تھانہ مصری بانڈہ پولیس کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمے میں مطلوب 2ملزمان گرفتار،کلاشنکوف،پستول،کارتوس برآمد، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے تفصیلات کے مطابق۔مسمی لیاقت ولد علی حیدر ساکن مرہٹی نے بحالت مجروحیت DHQ کلاں میں پولیس کو یوں رپورٹ کی کہ میں معہ برادر لیاقت اور دیگر اہل خانہ جیسے ہی ہم جائے وقوعہ پہنچے پہلے سے تھاک میں بھیٹے ہوئے ملزمان جوھر،شاہجھان پسران غلام فاروق،ریحان ولد سیف اللہ،سہیل ولد شاہ جھان ساکنان مرہٹی نے ہم پر فائرنگ شروع کی جس سے میں معہ برادر لیاقت لگ کر برادر جانبحق ہوا جبکہ میں اور مسماہ (ن) زخمی ہوئے۔وجہ عناد تنازعہ جائیداد ہے۔مقدمہ درج کیا گیا سید ارشاد علی ایس ڈی پی اواکوڑہ سرکل کی سربراہی میں محمد علی ایس ایچ اوتھانہ مصری بانڈہ پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کا ہدف حوالہ کیا۔جھاپہ مار ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش اپناتے ہوئے ملزمان جوھر،شاہ جھان پسران غلام فاروق کو حراست میں لیکر ان کے قبضہ سے کلاشنکوف،پستول،کارتوس برآمد کرلیے۔مقدمہ میں دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے جابجا چھاپے لگائے جارہے ہیں۔گرفتاری جلد متوقع ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے