بٹ خیلہ(مانند نیوز)پروفیسر ضیا ء الحق کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کر گئیں مر حوم کو آلہ ڈھنڈ کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیانماز جنازہ میں سماجی و سیاسی حلقوں معززین علاقہ اور عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی مر حو مہ کی فاتحہ خوانی الصبغہ سکول آلہ دھنڈ میں ہو رہی ہے۔