پبی (نما ئندہ ) اکبر پورہ سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب کر جا ن بحق ہوا تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی کے علاقہ اکبر پورہ میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہو ئے ٗ ظہیر اللہ ولد اکرام سکنہ بھوگنء ڈوب کر جان بحق ہو گیا سوئمنگ پول میں نہانے والوں نے کے لئے کو ئی لائف جیکٹ وغیرہ نہیں دیتے جس کی وجہ سے یہ حاد ثہ رونما ہوا