پشاور(پریس ریلیز) ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے خلاف پرامن ایک روزہ شٹرڈاون ہرتال کے سلسلے میں آج بروز منگل 14 مئی ملاکنڈ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد شعیب خان۔ سیئنر نائب صدر امیر نوشاد خان۔ نائب صدر عماد خان و جملہ ایگزیکٹیو وجنرل باڈی ممبران نے تمام کارخانے اور کاروبار بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام انڈسٹری مالکان۔ ٹرانسپوٹر۔ ٹریڈرز شٹرڈاون پڑتال کو کامیاب بناکر دہشتگردی۔سیلاب۔زلزلہ اور امن وامان کے خراب صورتحال سے متاثرہ ضم اضلاع میں ٹیکس کے نفاد کو مسترد کرکے اجتماعی ذمہ داری پوری کرکے پرامن شٹرڈاون کو کامیاب بنائے۔ ملاکنڈ ڈویژن کے سوات۔ دیر۔ بونیر چترال۔ شانگلہ۔ باجوڑ اور دیگر اضلاع میں بھی شتر ڈاون پڑتال ہوگی اور مقامی تاجر تنظیموں نے پرامن ہڑتال کا اعلان کردیاہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے