پبی (مانند نیوز) غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا حرام کیا ہے جب سے ایس ای خیبر سر کل پیسکوحبیب الر حمن نے چارج لیا ہے بجلی صارفین کا جینا حرام کیا ہے غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کے خلاف سر کل میں دن رات عوام احتجاج کر رہے ہیں ایس ای نے چیکنگ کے لئے ایک کرپٹ ٹو لہ اپنے ساتھ لگا یا ہے جو کمرشل پلا زوں کے مالکان مار بل فیکٹریوں سمیت گھر یلو صارفین سے بھتہ وصول کر تے ہیں بجلی صارفین کو مختلف بہا نوں سے تنگ کر کے ان سے پیسے وصول کر تے ہیں جو ان افسران کو دیتے ہیں سوشل میڈیا پر بھی آئے روز ان کے کر پشن پوسٹ آتے ہیں خیبر آباد میں بھی ایف آئی اے اہلکاروں نے ایس ینڈ آئی ٹیم کے ہمراہ مار بل اور کرش فیکٹریوں کو ر نگے ہا تھوں کروڑوں روپے کے بجلی چوری کر تے ہو ئے پکڑیں اور خیبر سر کل میں جوغیر اعلا نیہ ظالما نہ لوڈ شیڈنگ شروع کیا ہے فوری طور پر بند کریں اور عوام کو بے جا تنگ کر نیوالے افسران اور اہلکاروں کیخلاف پیسکوکے اعلیٰ افسران سخت قا نو نی کاروا ئی کریں