ایبٹ آباد (مانند نیوز)گندم خریداری کے عمل کو شفاف بنانے اور شکایات کے ازالے کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال کی زیر صدارت کانفرنس روم منعقد ہوا۔ اجلاس میں گندم کی خریداری کے دوران شفافیت سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عباس آفریدی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ ہزارہ ڈویژن، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے